جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ملک کے مختلف شہروں میں موبائیل فون سروس بند

02 نومبر, 2018 12:50

اسلام آباد: مذہبی جماعتوں کے احتجاج اور ہڑتال کی کال دیئے جانے کے بعد امن وامان کی صورت حال کے سبب آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور گجرانوالہ میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں آگاہ کیا کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور گجرانوالہ میں موبائل فون سروس صبح 8 بجے سے مغرب تک معطل رہے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top