مقبول خبریں
ہیلی کاپٹرسروس اتنی سستی ہے تو پھر عام شہریوں کیلئے بھی شروع کریں
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) سرعام ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر اب کیوں تحقیقات نہیں کررہی؟ وزیراعلی پنجاب ہیلی کاپٹر پر دوستوں کے گھر جا رہے ہیں۔
عمران خان کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت کامیڈی فلم کی طرح ہے اور حکومتی ارکان کے پروٹول نہ لینے کے دعوے محض ڈارمہ ہیں۔
شیر علی کا کہنا تھا کہ اگر ہیلی کاپٹر کی سروس اتنی سستی ہے تو پھر لاہور اور پشاور میں عام شہریوں کے لیے بھی ہیلی سروس شروع کر
عابد شیر علی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی اپنی سو مجبوریاں ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی متحدہ اپوزیشن کے ساتھ چلے