مقبول خبریں
پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے، امریکہ
امریکا نے پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق جنوبی ایشیا میں سیکیورٹی، استحکام اور خوشحالی کے لیے پاکستان کے منتخب رہنماؤں سے مل کر کام کرنے کی راہ دیکھ رہے ہیں۔