منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

نوازالدین صدیقی نے اپنے ریپ سانگ کا ٹیزر جاری کردیا

16 جولائی, 2019 16:23

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے سوشل میڈیا پر اپنا پہلا ریپ سانگ کا ٹیزر جاری کیا ہے۔

نواز الدین صدیقی نے انسٹا گرام پر ریپ سانگ ’ سواگے چوڑیاں ‘ کا ٹیزر شیئر کیا جس میں انہوں نے چند بول ہی گنگنائے ہیں۔ گانے کی اس ویڈیو میں اُن کے ہمراہ اداکارہ تمنا بھاٹیا بھی نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ںواز الدین گانے کی ابتدا میں کچھ بول گنگناتے ہیں۔

نواز الدین صدیقی نے ویڈیو میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ میں اپنا پہلے ’ریپ سانگ‘ کا ٹیزر شیئر کرنے پر بہت پرجوش ہوں۔

https://www.instagram.com/p/Bz7Wsv7BSVH/?utm_source=ig_embed

دوسری جانب فلم ’ بولے چوڑیاں‘ میں نواز الدین صدیقی کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کرنے والی تمنا بھاٹیا کا فلم کے حوالے سے کہنا ہے کہ ’میں اس فلم کا حصہ بننے پر بہت پر اُمید ہوں کیوں کہ اہم بات یہ ہے کہ اس فلم کی کہانی معاشرے کے موجودہ مسائل پر مبنی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top