منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

سلمان خان نے کترینہ کیف کو ’ویسپا‘ کی تصویر کے ساتھ مبارکباد دی

17 جولائی, 2019 19:16

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے اپنی 36 ویں سالگرہ منائی تھی۔ اداکارہ کے اس خاص دن کے موقع پر دنیا بھر میں موجود اُن کے مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکبادیں پیش کی گئیں۔ انڈسٹری میں اُن کے سب سے زیادہ قریب سمجھے جانے والے اداکار سلمان خان بھی کترینہ کو مبارک باد دینا نہ بھولے۔

سلمان خان نے انسٹا گرام پر کترینہ کیف کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے ایک تصویر پوسٹ کی۔ تصویر میں سلمان خان اور کترینہ کیف خوبصورت ویسپا پر بیٹھے مخالف سمت میں اشارہ کرکے ایک دوسرے کو کچھ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ’سالگرہ مبارک کترینہ‘۔

https://www.instagram.com/p/Bz-ajdnFu_s/

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top