منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

خورشید شاہ نے اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

14 اگست, 2018 14:32

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے سینئررہنما خورشید شاہ نے پارلیمنٹ ہاؤس  میں اسپیکرقومی اسمبلی کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

اسپیکرقومی اسمبلی کے خورشید شاہ کے تجویز کنندگان میں ان کے دوست سید نوید قمر، رمیش لعل، شازیہ ثوبیہ، مسرت مہیسر اور شاہدہ رحمانی شامل ہیں۔

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ 25 سال سے پارلیمنٹ میں ہوں اور جتنے اراکین پارلیمنٹ میں آرہے ہیں سب سے اچھا تعلق ہے۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ساری سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کرچلنا چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بالادستی کے لیے بات کی ہے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top