جمعہ، 4-اکتوبر،2024
جمعہ 1446/04/01هـ (04-10-2024م)

ہما رے کارکنان کو پرانی، بے نام اور جھو ٹی ایف آئی آرز میں نامزد کر کے گرفتار کیا جا رہا ہے

20 جولائی, 2018 17:01

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے کنو نیئر ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور اس کے ووٹرز کو سازشوں اور اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے انتخا بی عمل اور مہم چلا نے سے روکا جا رہا ہے

ایم کیو ایم کے پی سی ایچ ایس کے دفتر کو مسما ر کر دیا گیا جب کہ ہما رے 5سے زائد کا رکنان کو گر فتار کر لیا گیا، کچھ بھی ہو جائے انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق  ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آبا د پر پر یس کا نفر نس کرتے ہو ئےڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی نے کہا ہے کہہما رے کا رکنان کو پرانی، بے نام اور جھو ٹی ایف آئی آرز میں نامزد کر کے گر فتار کیا جا رہا ہے، صرف یہ ہی نہیں 70برس سے سر کا ری گھر وں میں رہنے والے مکینو ں کو صرف کر اچی میں بے گھر کیا جا رہا ہے تا کہ وہ حق رائے دہی استعمال نہ کر سکیں

مخصوص چہیتی جما عتو ں کی کھلی سرپر ستی کی جا رہی ہے ،اِنہیں ایم کیو ایم کے دفاتر پر حملوں اور ایم کیو ایم کا انتخا بی نشان پٹنگ پھاڑنے کی کھلی چھو ٹ ہے، ان تمام تر ہتھکنڈوں کے با وجو د ایم کیو ایم کسی صورت انتخا با ت کا با ئیکا ٹ نہیں کر ے گی اور بھر پو ر کا میابی حا صل کر یں گے۔اس مو قع پر سینئر ڈپٹی کنو نیئر عامر خان نے کہا کہ ایم کیو ایم کی انتخا بی مہم کو سبو تاژ کرنے کے لیے انتظا میہ کھل کر سامنے آگئی ہے

میر پو ر خا ص اور حید ر آبا د میں جلسوں کی اجا زت دینے کے با وجو د سیکورٹی کو بہا نہ بنا نا کر ہمیں جلسہ کر نے سے روکا جا رہا ہے،میر پو ر خا ص میں ہما رے 2 مر تبہ حق پر ست رکن سندھ اسمبلی رہنے والے فقیر محمد میمن کو 31برس پر انی بلوے کی ایف آئی آر میں گر فتار کیا گیا، اسی طرح عثما ن اور ابر ا رکو مسجد سے نکلتے ہو ئے گر فتار کر کے ہراساں کر کے چھو ڑا گیا

مقصد ایک مصنو عی جما عت کو مو قع فرا ہم کر نا تھا، کر اچی میں لیا قت آبا د ،نیو کر اچی ،نارتھ کر اچی میں ہما رے دفا تر پر حملہ کر کے ساتھیو ں کو زخمی کیا گیا، ڈپٹی کنو ئیر کنو ر نو ید جمیل رات 4بجے تک تھا نے میں موجو د رہے اس کے با وجو د پی ایس پی کے دہشت گر دوں کو گر فتار نہیں کیا گیا ،گز شتہ روز اسکیم 33اسما گا رڈن پر پی ایس پی کے غنڈوں نے حملہ کر کے ایم کیو ایم دفتر پر حملہ کیا اور تمام پتنگیں پھاڑ دیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top