ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

چودھری نثار کے مدمقابل مسلم لیگ( ن) کاامیدوار گرفتار

25 جون, 2018 16:58

راولپنڈی: نیب نے صاف پانی کمپنی سیکنڈل میں این اے 59سے چودھر ی نثار کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے امیدوار سمیت دوملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔

ترجمان نے نیب کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملزموں کو صاف پانی کمپنی سکینڈل میں سابق سی او وسیم اجمل اور لیگی رہنما قمر الاسلام کو گرفتار کیا گیا ہے ، دونوں ملزموں پر صاف پانی کمپنی سیکنڈل میں خوردبرد کاالزام ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما قمر الاسلام راجہ این اے 59سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ہیں اور مسلم لیگ ن کے ناراض مرکزی رہنما چودھری نثار کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top