بدھ، 9-اکتوبر،2024
بدھ 1446/04/06هـ (09-10-2024م)

پشاور مجسٹریٹ قرعةالعین کا تجاوزات مافیہ کے خلاف آپریشن کا جائزہ

05 اگست, 2018 15:46

پشاور : پشاور کینٹ کی دبنگ مجسٹریٹ قرعةالعین وزیرہیں جو کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کا جائزہ لے رہی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق قرعة العین پشاور میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون مجسٹریٹ ہیں اور شہری ان کی کارکردگی سے بہت زیادہ مطمئن دکھائی دیتے ہیں ۔قرعة العین نے پشاور میں تجاوزات مافیہ اور ٹیکس نادہندہ اور غیر معیاری اشیا بیچنے والے دکانداروں کو سیدھ کرنے کی ٹھان رکھی ہے اور عوام کیلئے بہتر سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے اپنی ڈیوٹی انجام دے رہیں

شہری ان کی کارکردگی سے بہت خوش نظر آرتے ہیں ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ قرعة العین کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے اور انہوں نے پشاور کینٹ کی مجسٹریٹ کا عہدہ مئی میں سنبھالا تھا۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top