ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

مقبول خبریں

نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے

13 جولائی, 2018 20:01

فیصل آباد:  مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے۔

تفصیلات کے مطا بق اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہناتھا کہ نگراں انتظامیہ نے وعدہ خلافی کی کیونکہ انہوں نے ریلی نہ روکنے کی یقین دہانی کرائی تھی،مگر اب کنٹینر لگا کر کاکارکنوں کو روکا جارہا ہے،جہاں سے بھی کوئی کارکن نکل رہا ہے اسے روکا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ گرفتار ہونے والے کارکنان کی تعداد کبھی بھی گنتی نہیں کی جاسکتی ، اگر ہمیں نہ روکا جاتااور ہم ٹرانسپورٹ میں بیٹھ کر لاہور آجاتے تو لاہور میں ٹریفک کا بہت رش ہوتا،تاہم کارکنا ن ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے کی وجہ سے قافلوں کی صورت میں پیدل چل پڑے ہیں

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top