جمعہ، 4-اکتوبر،2024
جمعہ 1446/04/01هـ (04-10-2024م)

مقبول خبریں

میں نے شارجہ میں بھارت کے خلاف پان کھاکر چھکا مارا تھا

07 جولائی, 2018 16:30

 جاوید میانداد نے تحریک انصاف کے رہنمااور حلقہ این اے 244 کے امیدوار علی زیدی کو پان کا تحفہ دیااور انہیں اپنے ہاتھ سے پان کھلایا

جاوید میانداد نے 1986 میں ماراگیا اپنا تاریخی چھکا یاد کرتے ہوئے کہا میں نے شارجہ میں بھارت کے خلاف پان کھاکر چھکا مارا تھا۔
جاوید میانداد نے علی زیدی کو پان دیتے ہوئے کہا کہ میری طرف سے یہ ایک پان آپ کے لیے اورایک پان خان صاحب کے لیے۔ اس کے ساتھ ہی سابق کپتان نے پی ٹی آئی کی الیکشن میں کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔
رہنما پی ٹی آئی علی زیدی نے کہا جاوید میانداد نے مجھے اپنے ہاتھوں سے تیار کیا ہوا پان کھلایا اس کے علاوہ ایک اور پان بناکر مجھے دیااور کہایہ میرے بھائی عمران خان کو کھلانا۔

 یہ ایک پان آپ کے لیے اورایک پان خان صاحب کے لیے
یہ ایک پان آپ کے لیے اورایک پان خان صاحب کے لیے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top