ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

سوئس اسکواش پلیئر نے بھارت میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حصہ لینے سے انکار کردیا

22 جولائی, 2018 17:07

چنئی: بھارت میں خواتین محفوظ نہیں، سوئٹزرلینڈ کی ٹاپ رینکڈ اسکواش پلیئر ایمبرے الینکس نے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔

ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوئس دستے میں ایمبرے شامل نہیں ہیں،والدین نے انھیں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت کا سفر کرنے سے روک دیا ہے، انھیں لگتا ہے کہ بھارت میں خواتین محفوظ نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ یہ ایونٹ 17 جولائی سے شروع ہوگا،اس میں دنیا بھر کے 28 ممالک سے پلیئرز شریک ہورہے ہیں۔

بھارت میں خواتین محفوظ نہیں، سوئس اسکواش پلیئرکا دورے سے انکار
بھارت میں خواتین محفوظ نہیں، سوئس اسکواش پلیئرکا دورے سے انکار

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top