جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

صیہونی دہشت گردی :اردن میں اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی گئی

18 اکتوبر, 2023 13:07

اردن: غزہ کے الاہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے خلاف ساری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز اس حملے کی خبر آتے ہی ایران ، لبنان ، اردن سمیت دنیا کے درجنوں ممالک میں لاکھوں مظاہریں سڑکوں پرآگئے تھے ۔

اردن کے دارالحکومت عمان میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر ہزاروں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے سفارتخانے میں گھسنے کی کوشش کی جنہیں منتشر کرنے کیلئے پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔

اردن میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی گئی۔

یہ پڑھیں : غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری: ملالہ یوسف زئی کے بیان پر فاطمہ بھٹو کی سرزنش

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top