پیر، 1-جولائی،2024
( 25 ذوالحجہ 1445 )
پیر، 1-جولائی،2024

EN

"تم بےوقوف اور ہارے ہوئے ہو” بائیڈن کا ٹرمپ پر طنز

28 جون, 2024 17:43

امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کی شام ہونے والے صدارتی مباحثے میں اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا یافتہ مجرم قرار دیدیا۔

صدرارتی امیدوار کے مباحثے کے دوران میں اس وقت صورت حال مزید ابتر ہوگئی جب بائیڈن نے ٹرمپ اور فحش فلموں کی اداکارہ اسٹورمی ڈینئلز کے درمیان تعلقات کا پنڈارا کھولا۔ جو بائیڈن نے الزام عائد کیا کہ ٹرمپ نے اداکارہ سے اس وقت جنسی تعلقات قائم کیے جب ٹرمپ کی اہلیہ حاملہ تھیں۔

بائیڈن نے یہیں بس نہ کیا بلکہ ٹرمپ کے اخلاق سڑک پر پھرنے والی بلیوں جیسا قرار دیا۔

اس موقع پر بائیڈن نے ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا "میں اس وقت ایک سزا یافتہ شخص کی جانب دیکھ رہا ہوں”۔

بائیڈن نے سینئر جنگجو فوجیوں سے متعلق اپنی انتظامیہ کے اقدامات کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ "ہماری انتظامیہ کے لوگ سینئر جنگجو فوجیوں کی خاطر جو کچھ کر رہے ہیں وہ تاریخ میں کبھی نہیں ہوا”، تم بیوقوف اور ہارے ہوئے ہو۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top