جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

یمنی مجاہدین نے اسرائیلی کمپنی کا ایک اور بحری جہاز پکڑلیا

27 نومبر, 2023 11:47

 

یمنی مجاہدین کی جانب سے اسرائیلی کمپنی کا ایک اور بحری جہاز پکڑلیاگیاہے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو یمن کے ساحل کے نزدیک ایک اور اسرائیلی بحری جہاز کو اغوا کیا گیاہے،ایک ہفتے کے اندر اغوا کیا جانے والا یہ دوسرا اسرائیلی بحری جہاز ہے۔

 

 

رپورٹ کے مطابق بحیرہ احمر اسرائیلی جہازوں کے لئے نو گو ایریا بن گیاہے،3ہفتوں میں انصار اللہ فورسز 3اسرائیلی جہازوں کو اپنے قبضے میں لے چکےہیں۔

یمن کے انصار اللہ مجاہدین نے اسرائیلی کمپنی کا تیسرا بحری جہاز پکڑاہے،انصار اللہ نے بحیرہ احمر میں موجود ایک امریکی جنگی کشتی کو بھی نشانہ بنایا،بحیرہ احمر پر انصار اللہ کی حکمرانی ،خطے میں امریکی و اسرائیل مفادات کو سخت ضرب دے رہی ہیں۔

یہ پڑھیں : یمنی فضائیہ کا کمانڈو ایکشن : اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری ، اسرائیلی انتظامیہ ششدر

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top