ہفتہ، 6-جولائی،2024
( 30 ذوالحجہ 1445 )
ہفتہ، 6-جولائی،2024

EN

حبا بخاری کو ریٹنگ کوئین کس نے کہا؟

03 جولائی, 2024 19:33

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور نے اداکارہ حبا بخاری کو ریٹنگ کوئین قرار دے دیا۔

حبا بخاری کے بارے میں بات کرتے ہوئے شہریار منور نے کُھلے دل کے ساتھ تسلیم کیا کہ حبا بخاری بلاشبہ پاکستان میں ریٹنگ کی ملکہ ہیں، ساتھی اداکارہ پرسکون اور ٹھنڈے مزاج کی انسان ہیں۔

شہریار منور نے کہا کہ ریٹنگ کی ملکہ اور سب سے مصروف اداکارہ آج ہمارے درمیان موجود ہیں، انہوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ‘وہ ڈیٹس نہیں دیتیں اور اپنے معاملات پرائیویٹ رکھتی ہیں’۔

مزید پڑھیں: ارب پتی تاجر کے بیٹے نے گرل فرینڈ کیلئے نوٹوں کے بنڈل بچھادیئے، ویڈیو وائرل

انکا کہنا تھا کہ وہ ہر وقت اپنے موبائل فون میں مصروف رہتی ہیں۔

جواب میں حبا بخاری نے شہریار منور کے بارے میں کہا کہ وہ بہت سوئیٹ اور پیارے اور شائستہ شخصیت کے مالک ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top