جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ پر حملے کے بعد کیا کہا؟

14 جولائی, 2024 09:52

امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ ہونے والے واقعے پر کہا کہ مجھے سن کر خوشی ہوئی وہ محفوظ اور اچھا کام کر رہے ہیں۔

وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ مجھے پنسلوانیا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی میں فائرنگ کے واقعے کے بارے میں بریفنگ دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر خطاب کے دوران قاتلانہ حملہ

میں یہ سن کر شکر گزار ہوں کہ وہ محفوظ ہے اور اچھا کام کر رہے ہیں،انہوں نے کہاکہ  میں اور انکے اہل خانہ اور ریلی میں موجود تمام لوگوں کیلئے دعاگو ہوں کیونکہ ہم مزید معلومات کے منتظر ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ  سیکرٹ سروس کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اسے محفوظ مقام پر پہنچایا۔ امریکہ میں اس طرح کے تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ ہمیں اس کی مذمت کرنے کے لئے ایک قوم کی حیثیت سے متحد ہونا چاہئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top