جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

امریکہ کا چین پر روسی حملے کو روکنے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کرنے کا دباؤ

18 مارچ, 2022 13:36

واشنگٹن : امریکی حکومت کی خواہش ہے کہ چینی صدر اپنے روسی ہم منصب پر جنگ کو روکنے کے لیئے اثر و رسوخ کا استعمال کرے۔

عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ چین پر عوامی دباؤ کی مہم کو تیز کر رہی ہے، اور ان پر زور دے رہی ہے کہ وہ حملے کو ختم کرنے کے لیے پیوٹن پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔

یہ بھی پڑھیں : روس کے یوکرین پر مزید فضائی حملے، شہروں میں تباہی، 21 افراد سے زائد موت کا شکار

رپورٹ کے مطابق اب تک، چین نے جنگ کے بارے میں غیر جانبدارانہ مؤقف اختیار کیا ہے، کیونکہ وہ بڑی حد تک دوسری قوموں کے معاملات میں مداخلت کرنے سے گریز کرتا ہے، لیکن امریکہ بیجنگ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے کہ وہ قانونی اور اخلاقی مؤقف اختیار کرے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top