مقبول خبریں
خلیل الرحمان قمر نے کہا تھا کہ کبھی اداکار نہیں بن سکتا: فیروز خان
اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ خلیل الرحمان قمر نے ایک بار کہا تھا کہ فیروز خان کبھی اداکار نہیں بن سکتا۔
اداکار فیروزخان حال ہی میں بہن حمائمہ ملک کے ہمراہ نجی ٹی وی شو میں جلوہ گر ہوئے دوران شو میزبان احسن خان نے فیروز خان سے سوال کیا کہ خلیل الرحمان نے آپ کے لیے کہا تھا کہ آپ کبھی اداکار نہیں بن سکتے۔
یہ بھی پڑھیں: ہمیں شادی ایک نہیں زیادہ کرنی چاہیئے: فیروز خان
سوال کے جواب میں فیروز خان نے اعتراف کیا کہ جی ایسا ہوا تھا لیکن اس کے بعد میری اور ان کی دوستی ہوگئی اب ہم دوست ہیں۔