جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

قومی اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے بلائے جانے کا امکان

22 فروری, 2024 15:28

 

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 25 فروری کے بعد بلانے کی تجویز ہے ، البتہ اجلاس بلانے کی تاحال سمری نہیں بھجوائی گئی۔

ذرائع کے مطابق پارلیمانی امور سے سمری وزیراعظم ہاؤس بھجوائی جائے گی،وزیراعظم صدر مملکت کو اجلاس بلانے کی ایڈوائس بھیجیں گے ۔

یہ پڑھیں : نئی قومی اسمبلی کا اجلاس کون اور کب بلائے گا؟

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top