جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

سابق امریکی صدر نےمخالفین کو بڑی دھمکی دے دی

31 اگست, 2023 08:12

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مخالفین کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی دشمنوں کے ساتھ وہی کروں گا جو میرے ساتھ کیا جارہا ہے۔

سابق صدر نے کہا کہ اب کوئی چوائس نہیں، کیونکہ ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہورہا ہے،مجھ پر جنسی زیادتی سمیت تمام الزامات کے پیچے ڈیموکریٹس ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ خفیہ دستاویزات اور الیکشن کیس سمیت تمام الزامات جھوٹے ہیں، واضح رہے سابق امریکی صدر ٹرمپ کو متعدد کیسز میں91کرمنل چارجز کا سامنا ہے۔

یہ پڑھیں : ڈونلڈٹرمپ کی گرفتاری و رہائی: پہلی بارقیدیوں والی تصویربھی جاری

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top