جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

تھائی لینڈ کے بادشاہ کی چوتھی شادی کی تقریبات منعقد

02 مئی, 2019 10:59

بینکاک : تھائی لینڈ کے بادشاہ نے چوتھی بیوی کو ملکہ کا درجہ دے دیا۔

تھائی لینڈ کے بادشاہ ماہا ویجرا نے خاتون ستیڈا سے طویل دوستی کے بعد انہیں ملکہ کا درجہ دے دیا ہے۔

روائتی انداز میں شادی کی تقریبات منعقد ہوئیں، جس میں ستیڈا نے بادشاہ کے ہمراہ شرکت کی، شادی کے بعد ستیڈا کو باقاعدہ ملکہ کا قلمدان دے دیا گیا اور انہیں چار شاہی اعزازات سے بھی نوازا گیا ہے۔

ستیڈا، ائیرہوسٹس کے پیشے سے وابستہ رہیں، بادشاہ نے انہیں شاہی سیکیورٹی کے عہدے پر ترقی دی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top