جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

سویڈن نیٹو کا 32واں رکن ملک بن گیا

08 مارچ, 2024 09:04

 

واشنگٹن :یورپی ملک سویڈن باضابطہ طور پرنیٹو کا بتیسواں رکن ملک بن گیا ہے۔

الحاق کا عمل مکمل کرنے کے بعد واشنگٹن میں دستاویزات کی حوالگی کی تقریب منعقد کی گئی۔

سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے کہا کہ اتحاد اور یکجہتی سویڈن کو مزید مستحکم کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ نیٹو آج پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، ہمارے نئےاتحادی سویڈن کے ساتھ مل کرنیٹو آنے والی نسلوں تک آزادی اور جمہوریت کے لیے کھڑا رہے گا۔

یہ پڑھیں : توہین قرآن: عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top