جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

سندھ اسمبلی آج تحلیل کردی جائے گی

11 اگست, 2023 12:35

کراچی: سندھ اسمبلی آج تحلیل کردی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اسمبلی تحلیل کرنےکی ایڈوائس گورنر سندھ کو ارسال کریں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل صوبائی کابینہ نے قومی اسمبلی کے ساتھ ہی صوبائی اسمبلی کی تحلیل کیا فیصلہ کیا تھا تاہم بعد میں اس فیصلے کو تبدیل کردیا گیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کی تشکیل کا معاملہ، پیپلزپارٹی نے نام فائنل کرلیے

صوبائی اسمبلی کی آئینی مدت 13اگست کو مکمل ہوگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top