جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

امریکہ میں فائرنگ، دو خواتین سمیت تین افراد ہلاک

29 اگست, 2022 14:24

واشنگٹن : امریکہ میں نامعلوم شخص نے دو خواتین سمیت تین افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

امریکی پولیس کو ڈیٹرائٹ میں ایک ایسے مشتبہ شخص کی تلاش ہے، جس نے چار افراد کو گولی مار دی، جن میں سے دو خواتین سمیت تین ہلاک ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی امریکی ڈاکٹر کی تنظیم ’’اپنا‘‘ کی سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز جمع کرنے کی تقریب

مشتبہ شخص کی تصاویر عوام کے لیے جاری کر دی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کئی خفیہ ایجنٹ مختلف علاقوں میں ملزم کے دوبارہ نکلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکہ میں باقاعدگی سے فائرنگ کے واقعات رونماء ہو رہے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top