جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

برطانیہ : ماحول کی حفاظت کے لیئے اسکولوں کے بچے سڑکوں پر آگئے

04 مئی, 2019 09:58

لندن : برطانیہ میں اسکولوں کے بچے ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف سڑکوں پر آگئے۔

سیکڑوں بچوں نے اسکول جانے کے بجائے سیاستدانوں سے ماحولیاتی آلودگی روکنے کا مطالبہ کردیا، اس موقع پر بچوں نے ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کے لئے نغمے گائے، اور عالمی رہنماؤں سے دنیا کو محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کا مطالبہ کیا۔

بچوں نے شدید نعرے بازی بھی کی، اور دنیا میں ماحولیاتی آلودگی کو منظم قتل عام قرار دیتے ہوئے، اس کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top