پیر، 1-جولائی،2024
( 25 ذوالحجہ 1445 )
پیر، 1-جولائی،2024

EN

دو شادیوں کے معاملے پر 2 بھارتی اداکارائیں آمنے سامنے

28 جون, 2024 21:14

دو شادیوں کے معاملے پر بھارتی ادکارہ راکھی ساونت نے سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفی جاوید نے کچھ عرصہ قبل او ٹی ٹی بگ باس3 کے امیدوار ارمان ملک کی دو شادیوں پر ان کی کھلی حمایت کی تھی۔

راکھی ساونت نے عرفی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ وہ کچھ بھی کمنٹ کرتی رہتی ہیں، اگر عرفی کے ساتھ ایسا ہوتا تو وہ برداشت نہ کرتیں۔

مزید پڑھیں: بالی ووڈ میں سب سے معاوضہ لینے والے اداکاروں کی فہرست جاری

انہوں نے لکھا کہ دوسری شادی پر عرفی نہ صرف شوہر بلکہ دوسری بیوی سے بھی جھگڑا کرتی اور جیل میں پہنچ جاتی۔

انہوں نے عرفی جاوید کو مشورہ دیا کہ انہیں شادی کا تجربہ نہیں ہے اس لئے انہیں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top