جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 27 پوائنٹس کی کمی

12 مارچ, 2019 18:13

کراچہی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی اختتام 27 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی 100 انڈیکس 38ہزار 896 پر بند ہوا ۔

جبکہ 30 انڈیکس میں 54 پوائنٹس کی کمی کے بعد 18 ہزار 504 پر بند ہوا۔ اس کے ساتھ ساتھ دن بھر کمرشل بنکوں، سیمینٹ اور ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کے سیکڑز میں کاروباری سرگرمیوں دیکھی گی۔ جس کے بعد 147 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 160کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top