جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

31 اکتوبر, 2019 21:43

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ماہ نومبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔

پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافہ کردیا گیا اعلامیہ وزارت خزانہ۔

ماہ نومبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے تحت لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 56 پیسے کمی وزارت خزانہ کا اعلامیہ۔

نئی قیمتوں کے تحت مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 2 روپے 39 پیسے فی لٹر کمی کا اعلان۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top