جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 26 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی

11 مارچ, 2019 18:51

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روزمیں مثبت آغاز کےبعد 100 انڈیکس میں 26 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 26 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ 30 انڈیکس میں20 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج 18 ہزار 559 پر بند ہوا۔ اس کے ساتھ ساتھ 134 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں بھی اضافہ اور 170 کمپنیوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔جبکہ67 کڑور شئیرز کا کاروبار بھی ہوا ۔


Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top