جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں 128 پوائنٹس کی کمی

02 مارچ, 2019 23:23

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے آجری روز کے ایس ای 100 انڈیکس 128 پوائنٹس کمی کے بعد 38 ہزار 692 پر بند ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روز مارکیٹ کا آغاز 38 ہزار 821 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 178,886,970 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 8,512,056,022 بنتی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1484 پوائنٹس تک کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 37 ہزار 337 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top