جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پاکستان نے جیولن تھرو میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا

31 مئی, 2022 09:34

کراچی : پاکستانی کھلاڑی نے جیولن تھرو میں بھی گولڈ حاصل کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔

ایران میں ہونے والے امام رضا اتھیلٹکس کپ میں پاکستان کے محمد یاسر نے جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اداکارہ میرا نے ارشد ندیم کو کرکٹر بنا ڈالا

سیکریٹری اتھیلٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ محمد یاسر نے 74.83 میٹر تھرو کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top