جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

یمن فورسز کی اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری

16 دسمبر, 2023 12:01

 

یمن کی انصار اللہ فورسز کی اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز کی جانب سے بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے 3بحری جہازوں پر ڈرون حملے کئے گئے ہیں،جبکہ یمن نے ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔

 

 

میڈیا کے مطابق یمن کے ساحل سے بلغاریہ کے بحری جہاز کو بھی قبضے میں لیا گیا ہے،یمنی فورسز نے ناروے کے ایک ٹینکر کو بھی تباہ کردیا ہے۔

یہ پڑھیں : یمنی مجاہدین نے اسرائیلی کمپنی کا ایک اور بحری جہاز پکڑلیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top