جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ، 1 شخص ہلاک، 7 زخمی

29 اپریل, 2019 11:08

بالٹی مور: امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا تازہ واقعہ بالٹی مورمیں پیش آیا، جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا، جبکہ سات افراد کے زخمی ہوگئے، فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کرعلاقے کو گھیرے میں لے کر سرچنگ کا عمل شروع کردیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بالٹی مور میں چرچ کے قریب پیش آیا ہے تاہم اب تک ملزم کو گرفتار کیا جا سکا ہے اور نہ ہی اس شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top