جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

نیویارک کی مساجد میں جمعہ کی اذان دینے کی اجازت مل گئی

30 اگست, 2023 06:00

نیویارک:مساجد میں جمعہ کی اذان دینے کی اجازت مل گئی۔

مئیر نیویارک ایرک آدم کی جانب سے پریس کانفرنس میں اذان دینے کی اجازت کا اعلان کیا گیا، رمضان المبارک میں مغرب کی اذان بھی دی جا سکے گی۔

مسلم کمیونٹی نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا۔
یہ پڑھیں : وزیر خارجہ بلاول بھٹو غیر سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top