جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

اسرائیل ماہ رمضان میں مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ آمد پر آمادہ

08 مارچ, 2024 15:23

 

اسرائیل ماہ صیام میں مسلمانوں کے لئے مسجد اقصیٰ میں آمد پر آمادہ ہوگیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلمان رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرسکیں گے۔

مسجد اقصیٰ میں داخلے کا باضابطہ اعلان ہر ہفتے سیکیورٹی کا جائزہ لے کر کیا جائے گا۔

یہ پڑھیں : اسرائیل کے مسجد اقصیٰ میں بربریت کے بعد غزہ اور لبنان پر فضائی حملے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top