جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ناکارہ اسرائیلی فوج، حماس کو شکست نہ دے سکی تو الزامات لگادیے

20 اگست, 2024 18:17

اسرائیلی افواج نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو ہرا نہ سکی تو الزامات بوچھاڑ کردی۔

قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے علاقے خان یونس میں ایک کارروائی کے دوران 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ خان یونس اور دیر البلاح کے وسطی قصبے کے مضافات میں کارروائی کی گئی تھی۔

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ قابض صہیونی فوج نے انٹرنیٹ کی تقسیم کے مقام پر فضائی حملہ کیا تھا جس میں 5 افراد شہید ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیں: اسرائیل کے خان یونس اور دیرالبلاح میں زمینی حملے، درجنوں فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے کہا کہ خان ​​یونس میں ریکوری آپریشن شن بیٹ کے ساتھ مل کرکیا جہاں سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں: غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 17 افراد شہید

لاشوں کی شناخت یاگیو بوششتاب، الیگزینڈر ڈینسیگ، ابراہام موندر، یورام میٹزگر، ہیم پیری اور برطانوی نژاد اسرائیلی نداو پوپل ویل کے نام سے ہوئی ہے۔

Top (L-R): Nadav Popplewell,  Yoram Metzger, Avraham Munder; bottom (L-R): Chaim Peri, Yagev Buchshtav, Alex Dancyg (Courtesy)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top