جمعہ، 5-جولائی،2024
( 29 ذوالحجہ 1445 )
جمعہ، 5-جولائی،2024

EN

اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا ، لیکن کیسے؟

03 جولائی, 2024 11:11

اسلام آباد پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچالیا۔

ترجمان اسلام آباد کے مطابق سنگجانی تھانے کے علاقے سے ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹر اور خودکش جیکٹ کا سامان برآمد کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں:خاتون پولیس افسر ٹیم منیجر مقرر

ترجمان پولیس نے بتایا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرکے بارودی مواد ناکارہ بنادیا گیا ہے جب کہ ملزمان پولیس ٹیم کو دیکھ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔

ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل، آپریشن جاری ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top