جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے ہاتھوں، 2 کشمیری شہید

03 مئی, 2019 11:51

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکے جبروستم جاری ہیں، قابض فوجیوں کے ہاتھوں 2 کشمیری نوجوان شہید۔

مقبوضہ کشمیرکےڈسٹرکٹ شوپیاں میں جعلی محاصرےکی آڑمیں دوکشمیری نوجوانوں کوشہیدکردیاگیا۔۔

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کےظلم وستم کا سلسلہ جاری ہے، مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں جعلی محاصرےکےدوران دو کشمیری نوجوانوں کوشہید کر دیا گیا ہے،

واقعے کے بعد شوپیاں میں کشمیری عوام نے سخت احتجاج  کیا، شوپیاں میں اب بھی محاصرہ جاری ہے، اس کے ساتھ ساتھ وادی میں انٹرنیٹ سروس کو بند کر دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top