جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بھارت: کیلاچرانےکے الزام میں ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں مسلمان نوجوان قتل

29 ستمبر, 2023 12:27

بھارت میں مسلم دشمنی کا ایک اور ہولناک واقعہ پیش آگیا، انتہاپسند ہندوؤں نے مندر سے کیلا چرانے کا الزام لگا کر مسلمان نوجوان کو تشدد کرکے ہلاک کردیا۔

دوسری جانب علی گڑھ میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمان نوجوان کو ٹوپی پہننے پر ہراساں کرنے کا واقعہ بھی پیش آیا۔

بھارتی پروفیسر اشوک سوائن نے ٹوپی پہننے پر مسلمان نوجوان کو ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہراساں کرنے کے واقعے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر شیئرکردی۔

پروفیسر اشوک سوائن نے اپنی پوسٹ پر بتایا مسلمان نوجوان کی بہن نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگے بڑھ کر انتہاپسندوں سے اپنے بھائی کو بچایا۔

یہ پڑھیں : ورلڈکپ: جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان کا بھارت سے وطن واپس جانے کا فیصلہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top