جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 270 پوائنٹس کا اضافہ

31 مئی, 2019 11:48

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران 270 پوائنٹس کا اضافے 35 ہزار 974 کی سطح پر بند ہوا ہفتے کے دوران مارکیٹ کیپٹلائزیشن 35 ارب روپے بڑھ گئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 270 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 35 ہزار 974 کی سطح بند ہوا۔ حکومت کی جانب سے مارکیٹ سپورٹ فنڈ کے 20 ارب کی خبروں نے مارکیٹ سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا دیا ہفتے کے دوران 65 کڑور شئیرز کا کاروبار ہوا جس سے مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 35 ارب روپے کے اضافے سے 7240 ارب روپے ہو گئ جبکہ ماہ مئی 100 انڈیکس میں 809 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 32 ہزار 354 کی کم ترین سطح تک پہنچ گیا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top