ہفتہ، 6-جولائی،2024
( 30 ذوالحجہ 1445 )
ہفتہ، 6-جولائی،2024

EN

مرنے کے بعد اللہ کو کیا جواب دوں گی، ہانیہ عامر

28 مئی, 2024 17:23

خوبرو اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر اپنی شہرت سے خوف زدہ ہونے لگ گئی ہیں۔

ایک ا نٹرویو میں اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا کہ خود کو ملنے والی شہرت سے ڈر لگتا ہے، میں نے ہمیشہ ذہنی صحت کے حوالے سے کھل کر بات کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کا بھی احساس ہوتا ہے کہ مرنے کے بعد اللہ کو کیا جواب دوں گی کہ میں نے اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے خوب پیسہ کمایا۔

یہ بھی پڑھیں:

نفرت ختم کرنے کیلئے ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے، خلیل الرحمٰن قمر

حرا مانی کے نام کی مٹھائی بھارت میں فروخت ہونے لگی، اداکارہ حیران

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرا مقصد اپنے کام کے ذریعے مثبت اثرات کو پھیلانا اور لوگوں کو خوش کرنا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top