جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

7 اکتوبر کی کاروائی کے بعد حماس کی مقبولیت بڑھ گئی : امریکی انٹیلی جنس ایجنسیز

22 دسمبر, 2023 10:53

 

امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے 7اکتوبر کےبعد حماس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خبردار کردیا ہے۔

امریکی انٹیلی جنس ایجنسیز کے مطابق حماس کی ساکھ اوراثرورسوخ میں 7 اکتوبر کے بعد ڈرامائی طورپر اضافہ ہوا۔

ایجنسیز کا کہنا ہے کہ اسرائیل کیخلاف ایک مؤثر جنگجو کےطورپربھی مقبولیت حاصل کی اوراسرائیل کی زیر حراست سیکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کاکریڈیٹ بھی لیا ۔

امریکی انٹیلی جنس جنسیز کے مطابق اسرائیل حماس کی قیادت کو شکست دےسکتاہے لیکن انکے خیال کو نہیں اور حماس کی مقبولیت کا اثر خطے سے باہر چلنے والی تحریکوں پر بھی پڑےگا۔

یہ پڑھیں : انڈین انٹیلی جنس RAW کی بیرون ملک ٹارگٹ کلنگ ،امریکہ میں فرد جرم عائد

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top