جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 50 روپے کا اضافہ

21 دسمبر, 2019 21:08

کراچی : پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے اضافے کے بعد 85 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری جہاز کی کراچی آمد

سونے کی 10 گرام قیمت میں 43 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 73 ہزار 45 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1479 ڈالر 40 سینٹ میں فروخت ہورہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top