جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

فرانس:ہر تین منٹ میں ایک بچہ زیادتی کا شکار، خوف میں اضافہ

04 دسمبر, 2023 13:11

 

پیرس :فرانس میں نابالغ بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔

ہر تین منٹ میں ایک بچہ زیادتی کا شکار ہورہا ہے، فرانسیسی پولیس چیف نے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ان کے مطابق سالانہ ایک لاکھ 60ہزار بچے جنسی تشدد کا شکار ہوتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فرانس میں ہر سال ہزاروں فرانسیسی نابالغ جنسی زیادتی کا شکار ہوتے ہیں۔

نئی شروع کی گئی ڈومیسٹک ابیو ٹاسک فورس کا اندازہ ہے کہ فرانس میں ہر سال تقریباً 160,000 بچے جنسی تشدد کا شکار ہوتے ہیں جبکہ بیشتر کیس رپورٹ نہیں ہوتے ۔

یہ پڑھیں :لاہور میں جنسی زیادتی کا شکار بارہ سالہ گھریلو ملازمہ کے قاتل اب تک آزاد

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top