جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کے لیے نا اہل قرار

20 دسمبر, 2023 10:30

امریکی ریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوالیکشن کے لیے نا اہل قرار دے دیا ہے۔

عدالت کا کہنا ہے کہ کیپٹل ہل حملے میں ملوث ہونے پر ٹرمپ اہل نہیں، سابق صدر دوبارہ صدارتی انتخاب کے علاوہ ریاست کے پرائمری بیلٹ میں بھی حصہ نہیں لے سکتے۔
عدالتی فیصلے کا اطلاق صرف ریاست کولوراڈؤ پر ہوگا،ترجمان ٹرمپ نے فیصلے کو غیر جمہوری قراردیاہے۔

واضح رہےڈونلڈ ٹرمپ کا شمار امریکا کی بڑی کاروباری شخصیات میں ہوتا ہے۔ مختلف تنازعات میں الجھنے پر ان کے خلاف مقدمات درج کیے جاتے  رہیں ہیں اور کئی بار فرد جرم بھی عائد کیا جاچکا ہے۔

یہ پڑھیں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top