جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کتے کا ڈر ہی کتے کے کاٹنے کی وجہ

18 اپریل, 2019 11:50

کراچی: کیا آپ کو بھی کتے  کو دیکھ کراس بات کا ڈر لگتا ہے کہ کہیں وہ آپ کو کاٹ نہ لے؟ اور اسی لئے آپ پریشان ہو کر وہاں سے بھاگ جاتے ہیں۔

 سانسی تحقیق سے یہ بات سامنے آگئی ہے کہ آپ جتنا کتے کو دیکھ کر پریشان ہوں گے، اتنا ہی آپ کو کتے کو کاٹنے کا خطرہ ہوگا۔

یونیورسٹی آف لیور پول کے سائنسدانوں نے اس بات کی تحقیق کی جس میں انہوں نے درجنوں لوگوں پے تجربات کئے۔ اس تجربے میں ثابت ہوا کہ کتوں کو دیکھ کر گھبرانے والے لوگوں کو کتے زیادہ کاٹتے ہیں۔

جو لوگ کتے کو دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں وہ ان کا ذہنی خلفشار اور جزباتی عدم کی علامت ہوتی ہے۔ اور ایسے لوگ جو کتے کو دیکھ کر مضبوط رہتے ہیں انہیں کتے کم کاٹتے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top