جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

فہد مصطفی فلم قائد اعظم زندہ آباد میں مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے جلوہ گر ہوں گے

21 ستمبر, 2019 09:01

ہدایتکار نبیل قریشی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘ قائدِ اعظم زندہ آباد’ کا مرکزی کردار فہد مصطفی ادا کریں گے۔

یاد رہے کہ اداکار فہد مصطفی کی ہدایتکار نبیل قریشی کے ساتھ یہ چوتھی فلم ہے۔

اداکار ہدایتکار کی فلم نہ معلوم افراد،نا معلوم افراد 2 اور لوڈ ویڈنگ میں کام کرچکے ہیں اور یہ تمام کی تمام فلمیں سینما گھروں میں کامیاب ثابت ہوئی ہیں۔

دیگر فلموں کی طرح یہ فلم بھی کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور ہوگی۔

فلم 2020 میں سینما گھروں کی زینت بنے گی، جس کی شوٹنگ کا آغاز جلد ہی کیا جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top