جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بھارت کو فراہم کیے جانے والے روسی تیل کے ہر بیرل میں یوکرینی خون ہے : یوکرین

18 اگست, 2022 09:52

کیف : یوکرین کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روسی تیل کے ہر بیرل میں یوکرینی خون کا بڑا حصہ ہے۔

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا نے یوکرین کے ساتھ ماسکو کی جاری جنگ کے درمیان روسی خام تیل کی مسلسل خریداری پر بھارت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

کولیبا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارت کو فراہم کیے جانے والے روسی خام تیل کے ہر بیرل میں یوکرینی خون کا بڑا حصہ ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی اور چینی فوج کشیدگی کے باوجود روسی فوجی مشقوں میں شرکت کریں گی

بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے رعایتی روسی تیل خریدنے کے ہندوستان کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت کی ذمہ داری اور اخلاقی فرض ہے کہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ہندوستان میں لوگوں کو بہترین سودا ملے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top