ہفتہ، 6-جولائی،2024
( 30 ذوالحجہ 1445 )
ہفتہ، 6-جولائی،2024

EN

مقبول خبریں

کھاؤں بھی خوب اور وزن بھی نہ بڑھے! یہ کس اداکارہ کی خواہش ہے؟

03 جولائی, 2024 20:48

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کا کہنا ہے کہ انہیں اچھا کھانا کھانے کا بہت شوق ہے اور ساتھ ہی وہ نہیں چاہتیں کہ ان کا وزن کبھی بڑھے۔

انکا کہنا ہے کہ زندگی بالکل ایسے ہی عام انداز میں گزارنا چاہتی ہوں، میری کوشش ہے کہ وہ آئندہ پانچ برس میں زیادہ سے زیادہ سیاحت کا لطف اُٹھائیں اور دنیا کو دیکھیں۔

دُرِفشاں کا کہنا ہے کہ انہیں سیاحت کا اس قدر شوق ہے کہ اگر انہیں دنیا میں کسی بھی جگہ کی سیر کا موقع ملے تو وہ شاید اپنا کوئی پروجیکٹ بھی چھوڑ سکتی ہیں۔

مزید پڑھیں: حبا بخاری کو ریٹنگ کوئین کس نے کہا؟

انہوں نے بتایا کہ ایسا کوئی خواب نہیں دیکھا کہ وہ مستقبل میں فلاں اداکار یا ہدایتکار کے ساتھ کام کریں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top